31 اکتوبر 2011 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد آئندہ چند ماہ میں آرمینیا کا دورہ کريں گے۔

ابنا:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد آئندہ دو ماہ میں آرمینیا کا دورہ کريں گے۔ یہ سفر آئندہ دو ماہ کے دوران انجام پذیر ہوگا۔ اس سے قبل یہ دورہ مارچ میں طے پایا تھا جسے طرفین کی رضا مندی کے بعدملتوی کردیا گیا تھا۔ .......

/169